سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے بین الاقوامی خطبات کے نمایاں مضامین میں سے:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے بین الاقوامی خطبات کے نمایاں مضامین میں سے:
”شرعی بصیرت -اپنی حکمت اور وسعتِ فکر کے ساتھ- مسلمانوں کو متنوع معاشروں میں ہم آہنگی کے ساتھ زندگی گزرانے میں معاون بنتی ہے۔ یہ بصیرت انہیں اپنی دینی اور قومی شناخت میں توازن برقرار رکھنے کا شعور بخشتی ہے، اور دین سے متعلق کسی بھی الجھن کے حل کے لیے اپنے ملک کے مستند علمائے کرام کی طرف رجوع کرنے کی راہ دکھاتی ہے۔“
 
Tuesday, 18 February 2025 - 21:31