سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی تھائی لینڈ میں بنکاک کی جامع مسجد کے منبر پر خطبہ دیتے ہوئے:
جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے اسلامی رہنماؤں کی جانب سے رابطہ وفد کے دورۂ تھائی لینڈ اور بدھ مت قیادت سے مثبت ملاقات کا خیر مقدم
جامعہ فطانی کی جانب سے ڈاکٹر العیسی کے لئے اسلامی…
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے سلطنت برونائی دار السلام کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام:
ڈاکٹر محمد العیسی نے آج عرقی فقہ اکیڈمی کے سربراہ شیخ ڈاکٹر احمد حسن طہ کا استقبال کیا۔انہوں نے گذشتہ سال سرزمین مقدس #مکہمکرمہ پر عراقی مرجعیات کے اجلاس کے مثبت…
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد کا پیغام:
تھائی لینڈ پارلیمنٹ کے حالیہ اسپیکر وسابق وزیر اعظم جناب چوان لیکپائی نے ڈاکٹر محمد العیسی کاپارلیمنٹ ہاؤس میں استقبال کیا۔انہوں نے کنگ یونیورسٹی بنکاک میں آپ کے لیکچر کی تعریف کرتے ہوئے اسکی…
تھائی لینڈ کی اسلامی قیادت نے ڈاکٹر محمد العیسی کے دورے کو اسلامی امیج کو خطے میں بہتر بنانے میں معاون قراردیا۔خصوصاً بدھ مت قیادت سے آپ کی ملاقات کو جو خطے میں مذہبی شناخت رکھتے ہیں۔جامعہ اسلامیہ…
ایک دورہ،جو انسانی تنوع اوراس کے وجود کے حق واحترام میں اسلامی شعور کی عکاس،پھرمشترکہ مصالح کےلئےسب سےسب سے رابطہ کرتاہے،خصوصاً مسلم اقلیات کے لئے:
تھائی لینڈ کی سب سے قدیم ترین مسجد مانی جاتی ہے(1610ء):
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا بنکاک کی تون صون مسجد کا دورہ، جہاں آپ نے مشائخ اور ائمہ کرام سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مشترکہ…
ضمن لقاءاته مع القيادات الدينية في مملكة تايلاند:
زار معالي الشيخ د. محمد العيسى مجلس رؤوساء المجالس الإسلامية حيث التقى رئيس وأعضاء المجلس من أصحاب الفضيلة المفتين والعلماء، وجرى خلال…
یونیورسٹی ذمہ داران،ماہرین تعلیم،طلباء اورمدعوین کی موجودگی میں
ڈاکٹر محمد العیسی کا آج”تھائی لینڈکی قدیم ومعروف“کنگ یونیورسٹی میں”تہذیبی اتحاد“کےموضوع پر لیکچر۔یونیورسٹی انتظامیہ نے لیکچر…