وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباس: "کتنا ہی اچھا ہے کہ بھائی حسنِ ظن سے اپنے بہائی کو قریب اور اس کے عذر کو قبول کرے، اور اختلاف اور تعدد میں اللہ کی حکمت، اور تکفیر اور اس طرح کی چیزوں کی خطرات کو سمجھے، اور اسے حق ہے کہ جس چیز کو وہ صحیح اور حق سمجھتاہے، اسے حکمت اور موعظہ حسنہ کے ساتھ لوگوں کے سامنے بیان کرے."