ان کی صلاحیتوں کو دریافت کرکے انہیں معاشرتی ترقی میں کردار ادا کرنے کے قابل بنانے میں کوشاں..
رابطہ عالم اسلامی
معذوروں کا عالمی دن
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے 51 ویں قومی دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام:
دنیا کی عظیم یونیورسٹی اور بڑی اسلامی تنظیم کے درمیان اہم شراکت داری کا انعقاد۔ رابطہ عالم اسلامی اور جامعہ کولمبیا نیویارک دنیا بھر میں نفرت انگیز اورنسل پرستی بیانئے اور طرز عمل کے…
جامعہ کولمبیا نیویارک کی جانب سے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے لئے نفرت کے خاتمے کے موضوع پر عالمی سمپوزیم کی میزبانی۔سمپوزیم میں کارڈینل نیویارک کیتھیڈرل جناب ڈولن،امریکہ کے چیف ربی…
نفرت، تشدد اور تہذیبی تصادم کے نظریات کے خلاف صلاحیتوں کو جمع کرنے کے لئے..
رابطہ عالم اسلامی کاجامعہ کولمبیا نیویارک کے ساتھ شراکت داری معاہدے پر دستخط اور عالمی بین المذاہب تجربہ گاہ کا…
رابطہ عالم اسلامی نے اسلام اور مسلمانوں کی خدمت کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لایا، جس میں میثاق مکہ مکرمہ سب سے نمایاں ہے، جسے اسلامی تاریخ میں بے مثال اتفاق رائے حاصل ہوئی۔
واشنگٹن پوسٹ میں اشاعت اور وسیع پیمانے پرستائش:
عالمی کالم نویسوں کےلئے امریکی میڈیا کا پہلا انعام ڈاکٹر محمد العیسی کے نام۔آپ کو یہ اعزاز مغربی فلم سازی میں مسلمانوں کی تصویر کشی سے متعلق ”…
سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے نمائندے ڈاکٹر عبد الرحمن الزید نے مراکش کے شہر فاس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی موجودگی میں اقوام متحدہ کے تہذیبوں کے اتحاد فورم کے وزارتی مرکزی اجلاس…
مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان بقائے بامذاہب اور ثقافتوں کے درمیان بقائے باہمی اور دنیا میں تنوع والے ممالک میں معاشرتی تعلقات کے استحکام کےلئے ایک اہم وسیلے کے طور پر..
براعظم افریقہ میں رابطہ…
بچوںکےعالمیدن کے موقع پر رابطہ عالم_اسلامی کمزور طبقات اور تنازعات اور پناہ گزینوں کے علاقوں میں بچوں کی دیکھ بھال، اور ان کی باعزت زندگی گزارنے کے لئے مواقع فراہم…
بیان
مکہ مکرمہ:
رابطہ عالم اسلامی نے جمہوریہ انڈونیشیا کے جاوا جزیرے میں زلزلے پر انڈونیشیا کی عوام ،حکومت اور صدر جوکو ویدودو اور جاں بحق اور زخمی ہونے…
میثاق مکہ مکرمہ میں بچوں کی دیکھ بھال کو بے حد اہمیت دی گئی ہے، اور میثاق کی شقوں میں بچوں کے حقوق اور ان سے متعلقہ ذمہ دار فریقوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔
بچوں کا عالمی دن
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے مملكت مراكش کی یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام: